یہ لسٹ تبلیغی اجتماع انتظامیہ کیطرف سے تمام کینٹینز کیلئے جاری کردہ ھے حکومت بھی حیران ھے اتنی مہنگائی کے دور میں یہ کیسے ممکن ہو سکتا ھے مگر گزشتہ ایک ہفتے تک اسی نرخ پر ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سیر ہوکر کھانا کھایا۔
جب ان سے پوچھا جاتا ھے کہ آپ اس ریٹ پر کچھ کماتے بھی ہو؟؟ تو جواب ملتا ھے "الحمد للہ"
عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ لاہور

Comments